the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،10فروری(ایجنسی) اتر پردیش اسمبلی کے اہم انتخابات میں پہلے مرحلے کے لیے ہفتہ کو 15 اضلاع کی کل 73 سیٹوں پر پولنگ ہوگی. مسلم اکثریتی علاقوں میں ہونے والے اس مرحلے کی پولنگ میں کئی سیاسی لیڈروں کے دم خم کا امتحان ہوگا-

الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے کے انتخابات میں شاملی،



مظفر نگر، باغپت، میرٹھ، غازی آباد، بلندشهر، علی گڑھ، متھرا، آگرہ، فیروزآباد، ایٹہ وغیرہ اضلاع میں پولنگ ہوگی.


پہلے مرحلے کے انتخابات میں ایک کروڑ 17 لاکھ خواتین سمیت کل دو کروڑ 60 لاکھ ووٹر کل 839 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے. ووٹنگ کے لیے 26،823 مرکز بنائے گئے ہیں. آزاد اور منصفانہ پولنگ کیلئے کافی مرکزی فورس اور پولیس فورس کی تعیناتی کی جائے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.